نبی کریم صلى الله عليه وآلہ وسلم کے فرمان کا مفہوم،
بے شک تمهارا رب بڑا حیادار بزرگی والا ھے
وہ اپنے بندے کے اپنی جانب (دعا مانگنے کیلۓ) اٹھنے والے ھاتھ کو خالی لوٹا دینے سے شرماتا ھے.
ابوداؤد: 1488

No comments:
Post a Comment
Shir Comment For Islamic SMS ( jzk )